کورونا: سونگھنے کی صلاحیت کیوں متاثر ہوتی ہے؟ ماہرین نے جان لیاOctober 27, 2020ویب ڈیسک0 کووڈ 19 کی وجہ سے مخصوص نیورونز کو سپورٹ کرنے والے خلیات متاثر ہو جاتے ہیں۔