جعلی ڈگری پر بھرتی کرنیوالے (ر) افسران کیخلاف کارروائی نہیں ہوسکتی، ایوی ایشن ڈویژنJanuary 11, 2022ویب ڈیسک0 جن افسران نے پی آئی اے میں جعلی ڈگریوں پر ملازمین بھرتی کیے ان کے خلاف تو کرمنل کارروائی بنتی ہے، سینیٹر مشتاق احمد کا سینیٹ میں اظہار خیال