کوئی ملک چین کو ڈکٹیٹ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے، چینی صدرDecember 18, 2018ویب ڈیسک0 چینی صدر کا کہنا تھا کہ چین کی معاشی ترقی کے لیے کسی سے احکامات نہیں لیں گے، سوشل ازم ہمیشہ چین کی سرزمین پر قائم رہے گا