آئی ٹی پارک کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا: وفاقی وزیر اور جنوبی کوریا کے سفیر کی شرکتMay 26, 2021ویب ڈیسک0 وفاقی حکومت کی زیرنگرانی تعمیر ہونے والے آئی ٹی پارک کی تکمیل پر 13 ارب 72 کروڑ روپے کی لاگت آئے گی۔