پشاور ہائی کورٹ سوات بینچ کے ملازمین کورونا وائرس کا شکارMay 5, 2020ویب ڈیسک0 سوات بینچ کے ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد مینگورہ بینچ کی متعلقہ برانچ کو سیل کر دیا گیا۔