پاکستان میں کورونا وائرس زبردستی پھیلایا گیا ہے، بلاول بھٹوJune 6, 2020ویب ڈیسک0 وزیر اعظم کہہ رہے ہیں کہ کورونا وائرس پھیل چکا ہے ہم کچھ نہیں کر سکتے، چیئرمین پیپلز پارٹی