تین کلومیٹر کے فاصلے سے دشمن کا کامیاب نشانہNovember 14, 2022ویب ڈیسک0 نامعلوم اسنائپر نے 2،710 میٹر یعنی تین کلو میٹر کے فاصلے پر ایک روسی فوجی کا نشانہ لیا اور اسے ہلاک کر دیا۔