سعودی عرب :ریاض کے قریب آئل ریفائنری پر ڈرون حملہMarch 19, 2021ویب ڈیسک0 حملے میں کسی شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے اور نہ ہی تیل کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔