اسحاق ڈار سے سعودی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیالSeptember 28, 2022ویب ڈیسک0 سعودی سفیر نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد بھی پیش کی ہے۔