بوتلوں کے ڈھکنوں سے دنیا کا سب سے بڑا نقشہ تیارJuly 7, 2021ویب ڈیسک0 سعودی عرب میں خالی بوتلوں کے تین لاکھ سے زائد ڈھکنوں کی مدد سے دنیا کا سب سے بڑا نقشہ تیار کیا گیا ہے۔