کورونا وائرس، ینگ ڈاکٹرز نے پمز اسپتال کی او پی ڈی میں کام کرنے سے انکار کر دیاMarch 18, 2020نعمان مقصود0 وائے ڈی اے رہنماؤں نے کہا کہ اسپتالوں کی او پی ڈیز نہ صرف اسپتال عملہ بلکہ مریضوں کے لیے وائرس کے پھیلاؤ کا سبب بن سکتی ہے۔