پاکستان میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز یکم مارچ سے ہو گاFebruary 27, 2023ویب ڈیسک0 مردم شماری کیلئے 10 سال کی شرط آئین میں موجود نہیں ہے، ترجمان وفاقی ادارہ شماریات سرور گوندل کا پریس کانفرنس سے خطاب