’31اکتوبر کو دو قافلوں کی صورت میں اسلام آباد روانہ ہونگے‘October 19, 2019شہاب اعوان0 ایک صحافی کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ انصار لاسلام مسلح جماعت نہیں ہے،اگر کوئی گرفتاری ہوئی تو ضلع کو بند کر دینگے۔