کورونا کے علاج کیلئے پیسو امیونائزیشن طریقہ استعمال کرنے کی اجازتMarch 31, 2020ویب ڈیسک0 سندھ اور پنجاب حکومتوں نے کورونا کے صحت یاب مریضوں کے پلازما سے علاج کی اجازت دی ہے، سربراہ نیشنل انسٹیٹیوٹ برائے امراض خون