سنجرانی کا مستعفی نہ ہونیکا فیصلہ،فائلز اور ضروری اشیاء گھر بھجوا دیںJuly 31, 2019سرفراز راجا0 ذرائع کے مطابق صادق سنجرانی نے زیر التوا دفتری امور ہنگامی بنیادوں پر نمٹائے اور اپنی فائلز اور دیگر اشیاء بھی گھر بھجوا دی ہیں۔