کورونا وائرس دراصل ایک بڑا گروپ ہے جو عموماً جانوروں میں پایا جاتا ہے، ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ یہ جانوروں سے انسانوں کو منتقل ہو جائے

دسمبر 2019 میں چین کے شہر وہان کی مارکیٹ سے شروع ہونے والا یہ جان لیوا وائرس ہمسائیہ ممالک میں پھیلتا ہوا امریکہ تک پہنچ چکا ہے۔