ساتویں بیوی کا خرچہ کم کرانے کیلئے پولیس کانسٹیبل عدالت پہنچ گیاJuly 10, 2019دانش منیر0 فیملی عدالت کی طرف سے ساتویں بیوی کے لیے وقعت سےزائد خرچہ مقرر کیے جانے پر پرویز نے ہائیکورٹ کا دروزاہ کھٹکٹایا ہے۔