میرظفراللہ خان جمالی کافی عرصے سے بیمار تھے اور اے ایف آئی سی اسپتال راولپنڈی میں زیرعلاج تھے۔

میر ظفراللہ خان جمالی کو وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ اے ایف آئی سی کے سینئر ڈاکٹرزکی ٹیم نے ان کا معائنہ کیا ہے۔