علیم خان آپکا لیول عمران خان کے برابر کا نہیں، فیاض الحسن چوہانMay 6, 2022ویب ڈیسک0 آپ اپنے ٹی وی چینل میں کسی بھی دن مناظرہ رکھ لیں، ساری دنیا کے سامنے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔