آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت:سندھ ہائیکورٹ نے دلائل طلب کرلیےJuly 9, 2019ساجد اعوان0 اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کرپشن کیس میں جیل میں ہیں۔ ملزم مسیح الدین، گلزار احمد اور دیگر نے عبوری ضمانت حاصل کررکھی ہے۔