ویب سائٹ ہیک کرنے کی سزا، جیل اور کروڑ روپے جرمانہAugust 29, 2021ویب ڈیسک0 بغیر اجازت کے ویب سائٹ تک رسائی حاصل کرنا، اس کے ڈیزائن تبدیل کرنا، اس میں کچھ حدف کرنا یا اس کے ایڈریس کو تبدیل کرنے کی کڑی سزا دی جائے گی۔