مس پاکستان ورلڈ زینب نوید کار حادثہ میں جاں بحقDecember 5, 2019ویب ڈیسک0 زینب کی گاڑی سڑک پر لگی کنکریٹ کی رکاوٹ سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی اور سامنے سے آتی ٹریفک میں جا گھسی۔