دفتر خارجہ وزیراعظم کے القاعدہ کی تربیت سے متعلق بیان کی وضاحت کرے، بلاولOctober 7, 2019ویب ڈیسک0 بلاول بھٹو زرداری نے یہ وضاحت آج وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے طلب کی ۔