یہ نہیں کہوں گی کہ میں نے اپنے بیٹے کی خاطر دوبارہ شادی نہیں کی، سینئر اداکارہ
یہ نہیں کہوں گی کہ میں نے اپنے بیٹے کی خاطر دوبارہ شادی نہیں کی، سینئر اداکارہ
زیبا بختیار کا شمار پاکستان کی نامور اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے ٹی وی کے ساتھ فلموں میں بھی اپنی بہترین اداکاری سے ہمیشہ شائقین کے دل جیتے