فلم انڈسٹری کو یادگار گیت دینے والی زبیدہ خانم کو بچھڑے 7 برس بیت گئےOctober 19, 2020ویب ڈیسک0 زبیدہ خانم دنیا سے تو چلی گئیں لیکن اپنی سریلی آواز کے ذریعے اب بھی اپنے چاہنے والوں میں زندہ ہیں۔