نیب بلوچستان کی کارروائی ، گواردرکی سرکاری اراضی کے ریکارڈ میں ردوبدل کا ملزم گرفتارJuly 17, 2019ایوب ترین0 ڈی جی نیب بلوچستان نے ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے جس پر نیب کی انٹیلی جینس نے سابق قانون گو کو گرفتار کرلیا ۔