ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے نوازشریف کا ریورس انجینئرنگ سے میزائل تیار کرنے کا دعویٰ مسترد کردیاOctober 1, 2020ویب ڈیسک0 بی بی سی کو انٹرویو دتے ہوئے ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے کہا کہ نواز شریف کا امریکی میزائل ٹوماہاک کی ریورس انجینئرنگ کا دعویٰ درست نہیں