وزیر ریلوے شیخ رشید نے ایک بار پھر کرایوں میں اضافے کی خبر دیدیJune 22, 2019دانیال عمر0 اکانومی کلاس پر 100 روپے سے کم کرایہ بڑھے گا۔دوسری ٹرینوں کے کرایوں میں6 فیصد اضافہ کیا جائے گا، شیخ رشید