یوٹیوب پر سب سے زیادہ پیسے کمانے والا آٹھ سالہ بچہDecember 21, 2019ویب ڈیسک0 ریان کاجی کا یوٹیوب چینل صرف تین سال پرانا ہے مگر اس کے 22.9 ملین سبسکرائبرز ہیں۔