آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کا علی امین گنڈا پور کو آزاد کشمیر کی حدود سے جانے کا حکمJuly 16, 2021ویب ڈیسک0 وفاقی وزیر کی آزاد کشمیر میں تقریر سے امن وامان کا مسئلہ پیدا ہو رہا ہے۔