لاہور:حکومتی منظوری کے بغیر روٹی اور نان کا وزن کم کر دیا گیاJuly 15, 2019حسنین چوھدری0 تندوروں پر روٹی پچاسی گرام اور نان سو گرام کا فروخت ہونے لگا ہے، شہریوں نے تندور مالکان کی من مرضی پر متعلقہ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔