حکومت کا روس سے تیل کی درآمد پر غور، تجاویز طلبJune 29, 2022ویب ڈیسک0 روسی تیل کے حوالے سے ریفائنریوں کی تکنیکی استعداد کار کے حوالے سے تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔