روسی میزائل کے معاہدے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ترک صدرJuly 27, 2019ویب ڈیسک0 طیب اردوان نے کہا کہ امریکہ ہمیں ایف 35 طیارے نہیں دے گا تو ہم کسی اور سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔