خاتون بائیکرروزی گیبریل نے کچھ عرصہ قبل اسلام قبول کیا تھا۔
خاتون بائیکرروزی گیبریل نے کچھ عرصہ قبل اسلام قبول کیا تھا۔
روزی گیبریل نے آئندہ برس حج یا عمرہ کرنے کا اعلان بھی کیا
‘ہم سب اپنے اعمالوں کے لیے قیامت کے دن جوابدہ ہوں گے‘
روزی گیبریل نے جب قصور میں صوفی شاعر بابا بلھے شاہ کے مزار پر حاضری دی تو انہیں سکون کے اس احساس نے آن گھیرا جس کی وہ ہمیشہ سے متلاشی تھیں