رنگ روڈ راولپنڈی منصوبے میں بے ضابطگیاں: ذمہ داروں کے نام سامنے آگئےMay 15, 2021ویب ڈیسک0 کمیٹی کی جانب سے سابق کمشنر راولپنڈی محمد محمود اور لینڈ ایکوزیشن کلیکٹر وسیم علی تابش کو ذمہ دار قرار دیا گیا ہے