مایا علی کا رنگوں کی تھراپی کا مشورہMay 5, 2020ویب ڈیسک0 رنگ ڈپریشن اور احساسِ کمتری کے شکار لوگوں کے بہترین ساتھی ہیں اور میں خود بھی اسے اپنی زندگی میں استعمال کر رہی ہوں، مایا علی