مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی:400سکھ یاتری پاکستان آئینگےJune 27, 2019عمیر رانا0 متروکہ وقف املاک بورڈ حکام اور پاکستان گرودوارہ پربندھک کمیٹی کے پردھان سکھ یاتریوں کا استقبال کریں گے۔