چین برطانوی اقدار و مفادات کیلئے چیلنج ہے، تعلقات کا سنہری دور ختم ہو گیا، برطانوی وزیراعظمNovember 29, 2022ویب ڈیسک0 برطانیہ ان کی قیادت میں ’اسٹیٹس کو‘ کا انتخاب نہیں کرے گا، رشی سوناک کی خارجہ پالیسی کے حوالے سے پہلی تقریر