ناخلف بیٹے اور رحم دل ماں کی داستانJuly 16, 2019حسنین چوھدری0 پولیس نے ماں پر تشدد کرنے والے بد بخت بیٹے کو گرفتار کیا تو رحم دل ماں نے منتیں کرکے بیٹے کو رہائی دلوائی ۔