راولپنڈی: پولیس اور منشیات فروشوں میں مقابلہ ،اے ایس آئی شہیدOctober 2, 2021محمد ظریف0 فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک منشیات فروش ہلاک ہوا ہے جب کہ واقعہ کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔