بھارت کا فرانس سے رافیل معاہدہ، متنازع ڈیل کی تحقیقات کیلئے فرانسیسی جج مقررJuly 3, 2021ویب ڈیسک0 ڈیل کے تحت بھارت نے 9 ارب تیس کروڑ ڈالر کے عوض فرانس سے 36 رافیل طیارے خریدے تھے۔