بھارت: سرگرم سماجی کارکن دیشا روی ضمانت پر رہاFebruary 23, 2021ویب ڈیسک0 نئی دہلی پولیس نے بھارتی کسانوں کے حق میں بولنے والی سرگرم سماجی کارکن دیشا روی کو بغاوت کے الزام میں گرفتار کیا تھا