پی آئی سی حملہ کیس: گرفتار وکلاء کی درخواست ضمانت سننے والا دو رکنی بینچ ٹوٹ گیاDecember 16, 2019ویب ڈیسک0 جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے گرفتار وکلاء کی درخواستیں اور کیس کی فائل چیف جسٹس کو بھجوادی