سندھ میں دوبارہ مردم شماری قومی نوعیت کامسئلہ نہیں، سپریم کورٹMarch 16, 2020ویب ڈیسک0 جسٹس مشیر عالم نے استفسار کیا کہ یہ ایک صوبے کا مسئلہ ہے اور اس کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کیوں نہیں کیا گیا