امریکی فوج دنیا کی طاقتور ترین فوج قرار، پاکستان کا کون سا نمبر؟ جانیےMarch 16, 2023ویب ڈیسک0 گلوبل فائر پاور 2006 سے ملٹری اسٹرینتھ رینکنگ شائع کر رہا ہے اور ہر سال، یہ جنگ سازی کی صلاحیتوں کی بنیاد پر تمام ممالک کی فوجوں کی درجہ بندی کرتا ہے۔