طالبہ دعا منگی کا اغوا: 22 افراد کے بیانات قلم بندDecember 2, 2019ویب ڈیسک0 دعا نثار منگی کو گزشتہ رات چار مسلح افراد نے ڈیفنس کے علاقے بڑا بخاری میں واقع ’’ماسٹر چائے‘‘ کے باہر سے اسلحہ کے زور پر اغوا کیا تھا