ایمریٹس ایئر لائن نے ہوائی اڈے پر ہی مسافروں کا کویڈ ٹیسٹ شروع کردیاApril 15, 2020ویب ڈیسک0 دبئی ہیلتھ اتھارٹی اور ایمریٹس ایئر لائن نے آج تیونس جانے والے مسافروں کا ایئرپورٹ پر ہی کورونا ٹیسٹ کیا اور سرٹیفکیٹس جاری کردیے