طالبان کی ممکنہ واپسی سے افغان خواتین پریشانAugust 28, 2019ویب ڈیسک0 امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات آگے بڑھنے کے ساتھ ساتھ افغان خواتین میں پائی جانے والی تشویش میں بھی اضافہ ہو رہا ہے