اسرائیل، چین کا ہمنوا ہو گیا : امریکہ تلملاہٹ کا شکارJune 14, 2019ویب ڈیسک0 امریکی سینیٹ نے اپنی تشویش کا اظہار اس اطلاع کے بعد کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے چینی کمپنی کو حیفا کی بندرگاہ استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔