حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی: کراچی کا فیصلہ کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کا اجلاس طلبAugust 24, 2022ویب ڈیسک0 بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ حیدرآباد ڈویژن میں صوبائی الیکشن کمشنر اور ضلعی انتظامیہ کی سفارش پر ملتوی کیا گیا ہے۔